’بلوچستان میں ایک سو اکیاسی لاشیں برآمد‘
لاشیں ملنے کے خلاف صوبے میں متعدد بار ہڑتال اور احتجاج بھی کیا جا چکا ہے
صوبہ بلوچستان میں امن وامان کے بارے میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق موجودہ حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد صوبے کے مختلف علاقوں میں ایک سو اکیاسی افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔